اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں سالانہ نتائج وتقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد کیا
تقریب میں نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں میں شاندار کارکردگی دکھانے والے طلباء کو انعامات دیئے گئے
جہلم (محمد زاہد خورشید) اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج مشین محلہ نمبر ۱ اثریہ روڈ جہلم میں سالانہ نتائج وتقسیم انعامات کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں میں شاندار کارکردگی دکھانے والے طلباء کو انعامات دیئے گے۔ اس پروقار تقریب میں ضلع بھر کی شعبہ تعلیم سے وابستہ ممتازشخصیات نے شرکت کر کے طلباء کی حوصلہ افزائی کی اور پوزیشن ہولڈر طلباء میں انعامات تقسیم کیئے۔
Comments