top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن تحصیل سرائے عالمگیر کا صدرساجد محمود کھوکھر کی زیر صدارت اہم اجلاس

الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن تحصیل سرائے عالمگیر کا اہم اجلاس زیر صدارت صدر ساجد محمود کھوکھر منعقد ہوا

سرائے عالمگیر (محمد زاہد خورشید)الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن تحصیل سرائے عالمگیر کا اہم اجلاس زیر صدارت صدر ساجد محمود کھوکھر منعقد ہوا جنرل سیکرٹری جبران مرزا نے اجلاس کاروائی کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کرایا جس کی سعادت امین فاروقی نے حاصل کی جبکہ بار گاہ رسالت مآب ﷺ میں نذرانہ عقیدت کے پھول راجہ سہیل نے نچھاور کیے،جنرل سیکرٹری جبران مرزا نے اجلاس ایجنڈا پر دوستوں کی رائے لی اور متفقہ طور پر طے پایہ کہ سرکاری اداروں میں شہریوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے منظم لائحہ عمل طے کیا گیا،سرکاری اداروں کے مسائل او ر عوامی مشکلات کو الیکٹرانک میڈیا پر منظر عام پر لایا جائے گا، اجلاس میں سینئر صحافی ڈاکٹر احتشام اللہ مرزا کی وفات اور صحافی شمعون مرزا کی ساس صاحبہ کی وفات پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کی گئی اور چیئرمین شاہد حسین انجم اور صحافی ڈاکٹر محمد خلیل کی صحت یابی کیلئے بھی دُعا کی گئی، اجلاس میں صدر ساجد محمود کھوکھر،جنرل سیکرٹری جبران مرزا،سینئر نائب صدر سید کلیم شاہ،چیئرمین مجلس عاملہ راجہ سہیل،نائب صدر عامر شہزاد ملک،نائب صدر اویس مدنی، ممبر محمد امین فاروقی نے شرکت کی،آخر میں ملک و قوم کی سلامتی و ترقی کیلئے اجتماعی دُعا دُعا محمد امین فاروقی نے کرائی۔۔

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (نعیم احمد بھٹی)  یونان میں ڈوبنے والی کشتی میں منڈی بہاؤالدین کے ایک ہی گاؤں بیلان  کے 10 نوجوان سوار ،زندگی کا آخری سفر ثابت ہوا،14سالہ راحت دلاور اور 15 سالہ محمد صفدر خوش قسمت ،بچا لیا گیا

جہلم (نعیم احمد بھٹی)  یونان میں ڈوبنے والی کشتی میں منڈی بہاؤالدین کے ایک ہی گاؤں بیلان  کے 10 نوجوان سوار تھے پرمسرت زندگی کے خواب لے...

جہلم (نعیم احمد بھٹی) چنگ چی رکشہ والوں نے شہر بھر کے بازار بلاک کر کے  شہریوں کی ناک میں دم  کر دیا  ،پیدل جانے والی خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا،باازاروں میں سے موٹرسائیکل گزارنا بھی ناممکن

جہلم (نعیم احمد بھٹی) چنگ چی رکشہ والوں نے شہر بھر کے بازار بلاک کر کے  شہریوں کی ناک میں دم  کر دیا  چنگ چی رکشہ والوں نے سبزی منڈی جانے...

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page