top of page
Writer's pictureJhelum News

اپنی جنت کو قتل کرنے والے نامراد،بدبخت کو سزائے موت سنا دی گئی

جہلم(رانا محمد عاصمJhelumnews.uk)جہلم پولیس کی موثر تفتیش، اپنی ہی والدہ کو بے دردی سے قتل کرنے کے مقدمہ نمبر36/23بجرم302 ت پ تھانہ چوٹالہ کا فیصلہ معزز عدالت کے جج چوہدری فیاض الحسن ASJصاحب جہلم نے سنا دیا،تفصیلات کے مطابق مجرم منظر عباس نے رواں سال کلہاری کا وار کر کےاپنی ہی والدہ کو قتل کر دیا تھا،جہلم پولیس نے مجرم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا اور ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی،مجرم منظر عباس کو والدہ کے قتل کے جرم میں سزائے موت اور06 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا گیا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ سنگین مقدمہ میں ملوث ملزمان کو سزائیں ملنا قانون اور انصاف کی فتح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی انوسٹی گیشنز اور لیگل ٹیموں کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان،

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمدتھانہ...

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page