top of page
Writer's pictureJhelum News

تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں گجر برادری کی خاتون سمیت دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔وفات پانے والوں میں ماسٹر صبح صادق کی اہلیہ،اور چودھری امین، چودھری یاسین کے چچا چودھری غلام رسول شامل

دینہ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں گجر برادری کی خاتون سمیت دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔تفصیلات کے مطابق گاؤں مدوکالس میں گزشتہ روز چودھری یاسین اور چودھری امین کے چچا جان چودھری غلام رسول مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔اس کے کچھ دیر بعد ہی سابق سکول ٹیچر چودھری صبح صادق کی اہلیہ بھی اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔دونوں افراد کے اچانک انتقال کر جانے سے پورے گاؤں میں دکھ اورغم کی لہر دوڑ گئی۔دونوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمدتھانہ...

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page