top of page
Writer's pictureJhelum News

جلالپورشریف ( کرم شہزاد مغل + قیصر امجد مغل ) پنڈدادنخان ڈیول کیرج وے منصوبے پر سڑک کی تعمیر دوبارہ شروع ۔ علاقہ کے عوام کی جانب سے وعدہ وفا کرنے پر ایم این اے چوہدری فرخ الطاف سے اظہار تشکر

جلالپورشریف ( کرم شہزاد مغل + قیصر امجد مغل ) پنڈدادنخان ڈیول کیرج وے منصوبے پر سڑک کی تعمیر دوبارہ شروع ۔ علاقہ کے عوام کی جانب سے وعدہ وفا کرنے پر ایم این اے چوہدری فرخ الطاف سےاظہار تَشکّر ۔للہ انٹر چینج سے جہلم تک 128 کلو میٹر ڈیول کیرج وے منصوبے کے فنڈز روکے ہوئے تھے جس کے سبب ڈیول کیرج وے منصوبہ کھٹاٸی کا شکار ھو گیا جس کی وجہ سے گزشتہ دو سالوں سے عوام ذلیل و خوار ھو رھے ہیں تاہم الیکشن کمپین کے دوران لدھڑ خاندان کے سپوت ایم این اے چوہدری فرخ الطاف نے عوام سے وعدہ کیا کہ سڑک کی تعمیر کا مسٸلہ ترجیحی بنیادوں پر حل ھو گا تاہم فخر جہلم چوہدری فرخ الطاف نے الیکشن کے بعد دو ماہ کے اندر ھی منصوبے پر کام شروع کروا کر عوام کے دل جیت لٸے علاقہ کے عوام نے ایم این اے چوہدری فرخ الطاف کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کرتے ھو نیک تمناٶں کا اظہار کیا .

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (نثار احمد مغل) ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شمریز کو گرفتار کر لیا

جہلم (نثار احمد مغل) ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی...

دھریالہ جالپ (شیخ عبدالعزیز+شاہد محمود بٹ) تھانہ للہ کی حدود میں ایک ہی رات میں نامعلوم چور متعدد گھروں کا صفایا کر گئے، گاؤں کنڈل میں چوروں نے ایک ہی رات میں پانچ گھروں کو نشانہ بنایا

دھریالہ جالپ (شیخ عبدالعزیز+شاہد محمود بٹ) تھانہ للہ کی حدود میں ایک ہی رات میں نامعلوم چور متعدد گھروں کا صفایا کر گئے تھانہ للہ کے گاؤں...

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page