top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

جہلم // رانا محمد عاصم سے ۔ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن،شراب سپلائر ملزم سمیت پتنگ فروش ملزم گرفتار،پتنگیں اور شراب برآمد


ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن،شراب سپلائر ملزم سمیت پتنگ فروش ملزم گرفتار،پتنگیں اور شراب برآمد

جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان ارشد محمود اور ذیشان اصغر کو گرفتار کر لیا،

ملزم ارشد محمود سے دیسی شراب اور ملزم ذیشان اصغر سے پتنگیں اور ڈور برآمد کر لی گئیں،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page