ایس ایچ او سول لائنز عمران حسین اور ٹیم کی اہم کاروائی، اڑھائی ماہ قبل لاہور سے لاپتہ ہونے والے نوجوان لڑکے کو ڈھونڈ نکالا،
سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے عمیر شوکت بعمر 17 سال جو یکم فروری کو غازی آباد لاہورسے لاپتہ ہو گیا تھا کو ڈھونڈ کر لاہور پولیس کے حوالہ کر دیا۔
گمشدہ لڑکے کے والدین نے جہلم پولیس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا،
留言