للہ پولیس کی اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزمان کو پناہ دینے اور فرار میں مدد دینے والے 02ملزمان گرفتار،
للہ پولیس نےملزمان فضل الرحمان اور محمد سرورکو گرفتار کر لیا،
ملزم فضل الرحمان قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم احمد نواز کا سہولت کار تھا جس نے اشتہاری کو فرار ہونے میں مدد دی،
جبکہ ملزم محمدسرور نےزکیرصفدرنامی اشتہاری ملزم کو پناہ دی اور فرار ہونے میں مدد کی،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
Comments