ایس ایچ او تھانہ للہ ناصر محمود اور ٹیم کی اہم کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل اسلحہ ناجائز برآمد، پولیس تھانہ للہ نے جدید تکنیکی طریقہ کار اختیار کرتے ہوئےقتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم شعیب الحسن کو گرفتار کر لیا، ملزم سے دوران ریمانڈ جسمانی وقوعہ میں استعمال ہونے والا آلہ قتل پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جا رہا ہے،اس امر کو یقینی بنایا جائے گا کہ ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے
،
Comentários