top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم//نثار احمد مغل سے//جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار،چرس اور شراب برآمد

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار،چرس اور شراب برآمدسوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم طاہر محمود کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 570 گرام چرس برآمدکر لی گئی،جبکہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم علی اصغر کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،


0 comments

Recent Posts

See All

コメント

5つ星のうち0と評価されています。
まだ評価がありません

評価を追加
bottom of page