top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

جہلم//یکم مئی کے موقع پر ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مزدور کی اجرت کم از کم 50 ہزار روپے کی جائے تاکہ یہ بھی اپنے بچوں کا پیٹ پال سکیں۔چوہدری یوسف نمبردار چک خاصہ


جہلم (مصطفیٰ بٹ سے) پاکستان کے محنت کشوں کا طبقاتی نظام پر احسان بھی کچھ کم نہیں جو انتہائی کم اجرت پر مہنگائی سے لڑتے لڑتے روز جیتے اور مرتے ہیں مزدور موجودہ دور میں مزدور کو نا صرف بیروزگاری غربت اور مہنگائی کا سامنا ہے ان خیالات کا اظہار چوہدری یوسف نمبردار چک خاصہ نے ڈیجٹل میڈیا گروپ جہلم کے آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یکم مئی کے موقع پر ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مزدور کی اجرت کم از کم 50 ہزار روپے کی جائے تاکہ مزدور بھی اپنے بچوں کا پیٹ پلل سکیں اور ہم وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے امید کرتے ہیں کہ آپ مزدوروں کے حقوق ان کو ضرور دیں گے۔۔

0 comments

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page