جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk)جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری،تفصیلات کے مطابق 03منشیات فروش ملزمان گرفتار ،مجموعی طور پر 01کلو200گرام چرس، 520گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی ،صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان عارف محمود اور ثقلین قمر کو گرفتارکر لیا ،ملزم عارف محمود سے 01کلو 200گرام چرس اور ملزم ثقلین قمر سے 200گرام چرس برآمد کر لی گئی ،جب کہ کالاگجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ابرار کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 520گرام ہیروئن برآمد،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہکا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاون میں تیزی لائی جائے گی۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (رانا محمد عاصم)اایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے...
0
جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی کاروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار، شراب برآمدتھانہ پنڈدادنخان پولیس نے...
0
جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمدتھانہ...
0
bottom of page
댓글