top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم ۔آج کی بارش نے پچھلے 15سال کا ریکارڈ توڑ دیا سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں ،شہر ڈوب گیا


جہلم ڈاکٹر سہیل امتیاز خان Jhelumnews.uk )جہلم۔ آج کی بارش نے پچھلے 15 سال کا ریکارڈ توڑ دیا سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں ،شہر ڈوب گیاا صبح ہونے والی طوفانی بارش نے جل تھل ایک کر دیا میونسپل کمیٹی کی نااہلی کا پول کھول دیا شہر بھر میں نالوں کی بروقت صفائی نا ہونے کی وجہ سے شہر کی سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں طوفانی بارش میں ڈپٹی کمشنر کیپٹن ر سمیع اللہ فاروق فاروق کا شہر کے مختلف علاقوں کا ہنگامی دورہ میونسپل کمیٹی کے عملہ کی سرزنش شہر سے فی الفور ہیوی مشینری کے ذریعے نکاسی آب کا بندوست کے احکامات جاری کیے شہر کی مختلف شاہراہوں مین بازار مدنی محلہ نیا بازار سول لائن ریلوے روڈ چوک اہلحدیث غلہ منڈی محلہ سلیمان پارس ٹرنک بازار دلہن بازار میں کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہونے سے شہریوں کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا ٹریفک روانی بھی متاثر اس کے علاؤہ مختلف علاقوں میں گھروں اور دکانوں میں بارش کا پانی داخل ہونے سے شہریوں کا قیمتی سامان تباہ ہو گیا



0 comments

Recent Posts

See All

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page