جہلم//ادریس چودھری // موٹروے M-14 فتح جنگ کے قریب بس حادثے کا شکار حادثے میں 10 افراد جانبحق 7 زخمی. حادثہ بس ڈرائیور کی غفلت لاپرواہی کی وجہ سے پیش ایا ہے . ڈرائیور کی غفلت لاپرواہی کے باعث بس الٹ گئی ۔حادثے کی اطلاع پاتے ہی موٹروے پولیس کی بھاری نفری سینیئر افسران کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی تمام لاشوں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو فتح جنگ منتقل کر دیا گیا ۔ بس بہاولپور سے اسلام اباد کی جانب جا رہی تھی
top of page
bottom of page
Comments