top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم(رانا عاصم سے)سوہاوہ کے نواحی علاقے جھنڈا میرا میں مسلح اوباش نوجوان کا سکول وین پر حملہ سکول طالبات کو حراساں کیا ،ڈرائیور پہ تشدد اور دھمکیاں

جہلم(رانا عاصم سے)سوہاوہ کے نواحی علاقے جھنڈا میرا میں مسلح اوباش نوجوان کا سکول وین پر حملہ سکول طالبات کو حراساں کیا ڈرائیور پہ تشدد اور دھمکیاں.سوہاوہ کے نواحی علاقے جھنڈا میرا میں مسلح اوباش نوجوان کا سکول وین پر حملہ سکول طالبات کو حراساں کیا اور ڈرائیور پر تشدد کرکے دھمکیاں بھی دی ۔ گاڑی کو شدید نقصان پہنچایا۔طالبات کی چیخ و پکار منت سماجت اور راستہ روک کر گالم گلوچ کرنے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پہ منظر عام پہ آگئی ۔ پولیس تھانہ سوہاوہ کے اے ایس آئی جاوید نے ٹیم کے ہمراہ جائے وقوعہ پہ پہنچ کر تفصیلات حاصل کر لی ہیں

سوہاوہ (داتار میڈیا پاکستان)


0 comments

Recent Posts

See All

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page