top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد

جہلم (رانا محمد عاصم)اایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ریاض کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 01 کلو 300 گرام چرس برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ،

0 comments

Recent Posts

See All

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page