جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمدتھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم قربان شریف کو گرفتار کر لیا،ملزم سے کلاشنکوف معہ ایمونیشن برآمد کر لیے گیے،ملزم نے شہری کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کی کوشش کی،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا
top of page
Recent Posts
See Allجہلم// ندیم عباس//ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد تھانہ جلالپور شریف پولیس نے...
0
جہلم// رانا محمد عاصم//ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد تھانہ منگلا کینٹ پولیس...
0
bottom of page
Comentários