top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم: ( رانا محمد عاصم سے) ملک بھر کی طرح جہلم سے پولیو جیسی خطرناک بیماری کو ختم کرنے کے لیے محکمہ صحت کے زیر انتظام پانچ روزہ پولیو مہم 26فروری تا یکم مارچ ہو گی

دینہ ( رانا محمد عاصم سے) ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق ، ملک بھر کی طرح جہلم سے پولیو جیسی خطرناک بیماری کو ختم کرنے کے لیے محکمہ صحت کے زیر انتظام پانچ روزہ پولیو مہم 26فروری تا یکم مارچ ہو گی جس میں ضلع بھر میں 2 لاکھ 21 ہزار 85 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے اس حوالے سے محکمہ صحت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 1094 موبائل ٹیمیں مقرر کر دی گئی ہیں جبکہ 74 فکس اور 24 ٹرانزٹ ٹیموں کی نگرانی کے لیے 223 ایریا انچارج اور 56 یونین کونسل مانیٹرنگ آفیسر بھی مصروف عمل رہیں گے ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے اس حوالے سے خصوصی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع جہلم کو مکمل طور پر پولیو فری بنایا جائے گا اور اس مہم میں کوئی ایک بھی بچہ ویکسین سے محروم نہیں رہنا چاہیے ۔

0 comments

Recent Posts

See All

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page