جہلم(ریاض گوندل) فوڈ اتھارٹی نے ناقص غیرمعیاری اور ملاوٹ کرنے والوں کو لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے کے لائسنس دے دیئے ہیں جہلم شہر اور گردونواح میں کھانے پینے کی اشیاء سرعام ناقص غیرمعیاری اور ملاوٹ شدہ فروخت ہو رہی ہیں لیکن فوڈاتھارٹی کی ٹیمیں فرضی کاروائیوں کرکے خانہ پری کر رہی ہیں شہریوں نے اعلی حکام سے پرزور اپیل کی ہےکہ اس کا نوٹس لےکر فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں اور لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے والوں کے خلاف فی الفور سخت محکمانہ نوٹس لیا جائے
top of page
bottom of page
コメント