top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

جہلم۔ شہریوں کا دیرینہ مطالبہ پورا شہر کے سب سے بڑے الطاف پارک کی بحالی کا کام شروع ھو گیا۔


جہلم۔ شہریوں کا دیرینہ مطالبہ پورا شہر کے سب سے بڑے الطاف پارک کی بحالی کا کام شروع

پارک کی بحالی سے لاکھوں شہری مستفید ہوں گے ڈی سی جہلم

جہلم( ڈاکٹر سہیل امتیاز خان سے)

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر کے سب سے بڑے اور واحد عوامی پارک کی بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے اس پارک کی بحالی سے لاکھوں شہری مستفید ہوں گے یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن ر سمیع اللہ فاروق نے الطاف پارک کی بحالی کے کام کا افتتاح کرتے ہوئے کہی اس موقع پر معروف سکالر عرفان الحق سماجی شخصیات بھی شامل تھے۔

ڈی سی جہلم نے بتایا کہ اس پارک کی بحالی پر نو کروڑ سے زائد خرچ کئے جائیں گے جس سے جہلم شہر میں ایک جدید ترین اور خوبصورت پارک کی کمی پوری ہو جائے گی 72 کنال پر مشتمل پارک عرصہ دراز سے عدم توجہی کے باعث مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے جہلم کے شہریوں کا یہ دیرینہ مطالبہ آج ہم پورا کرنے جا رہے ہیں

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمدتھانہ...

Commentaires

Noté 0 étoile sur 5.
Pas encore de note

Ajouter une note
bottom of page