top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم:قتل اور اقدام قتل کے مقدمات میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد



جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk)صدر پولیس کہ اہم کاروائی، قتل اور اقدام قتل کے مقدمات میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد،تفصیلات کے مطابق صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان شہریار خان اور محمد ارسلان کو گرفتار کر لیا،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم شہریار خان سے پسٹل 30بور معہ روند برآمد کر لئے گئے،جبکہاقدام مقدمہ میں ملوث ملزم محمد ارسلان سےپسٹل9ایم ایم معہ روند برآمد،ملزم شہریار خان نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر عمر نام کے شہری کو قتل جبکہ ملزم محمد ارسلان نے فائرنگ کر کے حارث نواز نامی شہری کو زخمی کر دیا تھا،مقدمہ کی میرٹ پر تفتیش عمل میں لائی جا رہی ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمدتھانہ...

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page