top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

جہلم!متحدہ ورکرز الائنس یونین پی ٹی سی ایل کا ریفرنڈم ۔ چاند تارا گروپ کی جیت


دینہ( پروفیسر خورشید ڈار)چاند تارا تیری عظمت کو سلام چاند تارا کے جانثاروں تمہاری جرت کو سلام متحدہ ورکرز الائنس یونین پی ٹی سی ایل کا ریفرنڈم ہوا جس میں چاند تارا نے پانچ ہزار چار سو انیس ووٹ حاصل کیے جبکہ مد مقابل گروپ نے چار ہزار پانچ 89 ووٹ حاصل کیے تمام تر منفی پراپیگنڈوں الزام تراشیوں کے باوجود چاند تارا نے ریفرنڈم جیت لیا مصدقہ ذرائع کے مطابق چاند تارا گروپ نے راولپنڈی ریجن میں واضع کامیابی حاصل کی اس کامیابی کا کریڈٹ ساجد شاہ اور زاہد محمود ناگی اور اس کے دوستوں کو جاتا ہے جہنوں نے شب و روز محنت کی اسی طرح پورے پاکستان کے رزلٹ کے مطابق بھی چاند تارا کو واضح اکثریت حاصل ہوئی یہ ریفرنڈم پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ منصفانہ اور آزادانہ تھا لوگوں نے اپنا ووٹ بڑی آزادی کے ساتھ استعمال کیا ورکرز کا چاند تارا گروپ کے ساتھ انتہائی گہرا تعلق تھا چاند تارا گروپ نے دوران سفر اپنے قول و فعل میں تضاد نہیں کیا چاند تارا گروپ نے کامیابی کے فوراً بعد مرکزی رہنماؤں نے واشگاف الفاظ میں اعلان کیا کہ وہ تمام ورکرز کو ساتھ لے کر چلیں گے ریفرنڈم ہو چکا ہے جن بھائیوں نے ہمیں ووٹ نہیں دیا وہ بھائی بھی ہماری خدمات کے اتنے ہی استحقاق رکھتے ہیں جتنا ہمیں ووٹ دینے والوں نے دیا ہے ہم اپنے ورکرز کے فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات اٹھائیں گئے جس پسماندگی میں ہمارے بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں ہم نظر ثانی کروائیں گے میڈیکل کی سہولت ایجوکیشن کی سہولت رہائش کی سہولت سفری سہولت ورکرز کا استحقاق ہے یہ چیزیں ہم ڈنکے کی چوٹ پر حاصل کریں گے تمام ورکرز ہمارے بھائی ہیں ہمارا رویہ ان کے ساتھ بھائیوں جیسا ہی ہوگا

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمدتھانہ...

תגובות

דירוג של 0 מתוך 5 כוכבים
אין עדיין דירוגים

הוספת דירוג
bottom of page