جہلم (مشرف جنجوعہ) سیدہ رملہ علی نئی ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات ھو گئی ہیں ، موصوفہ جہلم کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر ہیں
جہلم (مشرف جنجوعہ) سیدہ رملہ علی نئی ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات ھو گئی ہیں ، موصوفہ جہلم کی پہلی لیڈیز ڈپٹی کمشنر ہیں ، یاد رہے کہ ان کی تعیناتی کیپٹن ریٹائرڈ سمیع اللہ فاروق کی جہلم سے ٹرانسفر کے بعد عمل میں آئی ہے ،
Comments