top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم (مصطفیٰ بٹ سے)ماہر امراض قلب ڈاکٹر میجر جنرل (ر) اظہر محمود کیانی کو وزیراعلی پنجاب کا مشیر برائے صحت مقرر ہونے پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری

جہلم (مصطفیٰ بٹ سے)ماہر امراض قلب ڈاکٹر میجر جنرل (ر) اظہر محمود کیانی کو وزیراعلی پنجاب کا مشیر برائے صحت مقرر ہونے پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے ڈاکٹر میجر جنرل (ر )اظہر محمود کیانی سے ملاقات کی اور ان کو وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا مشیر برائے صحت مقرر ہوئے پر مبارکباد دی پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر جہانزیب راجہ چیف رپورٹر k2 ٹی وی اور قاسم سجاد سئنیر رپورٹر k2 نے بھی ڈاکٹر میجر جنرل (ر) اظہر محمود کیانی صاحب سے ملاقات کی ان کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا مشیر برائے صحت مقرر ہوئے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر ڈاکٹر میجر جنرل( ر )اظہر محمود کیانی نے سب کا شکریہ ادا کیا ۔


0 comments

Recent Posts

See All

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page