جہلم (رانا عاصم سے)جہلم پولیس کی اہم کاروائی، تفصیلات کےمطابق ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2ملزمان گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا ،چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان احسان الحق اور وسیم کو گرفتار کرلیا ،ملزم وسیم سے پسٹل 30بور معہ ایمونیشن برآمدجبکہ ملزم احسان الحق سے پسٹل 32بور معہ ایمونیشن برآمد،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (رانا محمد عاصم)اایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے...
0
جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی کاروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار، شراب برآمدتھانہ پنڈدادنخان پولیس نے...
0
جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمدتھانہ...
0
bottom of page
Comments