جہلم (ندیم عباس) ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان ظہیر الدین بابر اور ٹیم کی کاروائی، 02 شراب سپلائر ملزمان گرفتار، شراب برآمدتھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزمان عدنان اور قربان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے مجموعی طور پر 10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کیے گئے ایس ایچ او کا کہنا ہے کہمنشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاون جاری ہے ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادن خان نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ اگر وہ اپنے ارد گرد کسی جرائم پیشہ عناصر یا غیر قانونی سر گرمیوں میں ملوث افراد کو دیکھیں تو فورا 15 پر کال کریں یا متعلقہ تھانہ اطلاع کریں ان کے خلاف فوراً کاروائی عمل میں لائی جائے گی اور اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا
top of page
Recent Posts
See Allجہلم// ندیم عباس//ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد تھانہ جلالپور شریف پولیس نے...
0
جہلم// رانا محمد عاصم//ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد تھانہ منگلا کینٹ پولیس...
0
bottom of page
Comments