جہلم(پروفیسر خورشید ڈار)ائی ایس او 9001 ٹیم نے جہلم شہر کے سرمد ہسپتال کا وزٹ کیا وزٹ کا مقصد صرف یہ تھا کہ مذکورہ ہسپتال کیا ورلڈ لیول کے معیار پر کام کر رہا ہے انہوں نے سرمد ہسپتال کی انتظامیہ کے کیے گئے انتظامات سے انتہائی متاثر ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جہلم کے چھوٹے سے شہر میں ہسپتال کا اس قدر معیاری کام دیکھ کر انتہائی خوشی ہوئی ہے مذکورہ ٹیم نے سرمد ہسپتال کی انتظامیہ کو تجویز دی کہ ہسپتال کے اندر مریضوں کے لیے مزید بہتری کی گنجائش موجود ہے تاکہ مریضوں کو دور دراز جانے کی تکلیف نہ ہو مثلاً ڈائیلنسس یونٹ ۔۔۔ائی سی یو ۔نیز مزید تیس بیڈز کا انتظام کرنے کا مشورہ دیا ٹیم نے واشگاف الفاظ میں سرمد انتظامیہ کو آگاہ کیا کہ وہ توقع نہیں رکھتے تھے کہ ایک چھوٹے سے شہر میں اس قدر مثالی ہسپتال کا وجود ہو سکتا ہے وزٹ کے اختتام پر سرمد ہسپتال کی انتظامیہ نے آئی ایس او 9001 ٹیم کا ہسپتال آنے پر شکریہ ادا کیا اور ان کو یقین دلایا کہ دی گئی تجاویز پر فوری عمل ہوگا
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی ) تحصیل پنڈدادنخان کے علاقے ڈاکوؤں کے نرغے میں ایک رات میں تین ڈکیتی کی وارداتیں گزشتہ رات دو نامعلوم ڈکیت اسلحہ...
0
جہلم (نعیم احمد بھٹی) یونان میں ڈوبنے والی کشتی میں منڈی بہاؤالدین کے ایک ہی گاؤں بیلان کے 10 نوجوان سوار تھے پرمسرت زندگی کے خواب لے...
0
جہلم (نعیم احمد بھٹی) چنگ چی رکشہ والوں نے شہر بھر کے بازار بلاک کر کے شہریوں کی ناک میں دم کر دیا چنگ چی رکشہ والوں نے سبزی منڈی جانے...
0
bottom of page
Comments