جہلم ( پروفیسر خورشید علی ڈار ) فرحت جمیل کی ریٹائرمنٹ کے بعد میاں سہیل نے چارج سنبھال لیا میونسپل کمیٹی دینہ کے ہیڈ کلرک فرحت جمیل چند روز قبل ریٹائرڈ ہوئے تھے ان کی پوسٹ پر میاں سہیل کو مامور کر دیا گیا ہے میاں سہیل میونسپل کمیٹی دینہ میں سب سے پرانے اہلکار ہیں میاں صاحب کی خوبی ہے کہ تمام افیسران ان پر اعتبار کرتے ہیں گزشتہ روز سینئر صحافیوں سے مخاطب ہوتے ہوئے میاں سہیل نے کہا ہے کہ شہر دینہ ہمارے گھر کی طرح ہے اس کی جملہ ضروریات کو پورا کرنا ہمارے دفتر کی ذمہ داری ہے ان کا کہنا تھا کہ میری کوشش ہوگی کہ ہر شہری کا کام ناصرف فوری ہو بلکہ اس کی عزت نفس کا بھی خیال رکھا جائے گا میری اولین کوشش ہوگی کہ زیر التواء معاملات کو فوری حل کیا جائے میاں صاحب کا کہنا تھا کہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے چیف افیسر بلدیہ دینہ اور اسسٹنٹ کمشنر دینہ کی ہمہ وقت میسر ہے
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی ) تحصیل پنڈدادنخان کے علاقے ڈاکوؤں کے نرغے میں ایک رات میں تین ڈکیتی کی وارداتیں گزشتہ رات دو نامعلوم ڈکیت اسلحہ...
0
جہلم (نعیم احمد بھٹی) یونان میں ڈوبنے والی کشتی میں منڈی بہاؤالدین کے ایک ہی گاؤں بیلان کے 10 نوجوان سوار تھے پرمسرت زندگی کے خواب لے...
0
جہلم (نعیم احمد بھٹی) چنگ چی رکشہ والوں نے شہر بھر کے بازار بلاک کر کے شہریوں کی ناک میں دم کر دیا چنگ چی رکشہ والوں نے سبزی منڈی جانے...
0
bottom of page
コメント