جہلم(ادریس چودھری) جہلم الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جہلم قومی اسمبلی جہلم ون حلقہ این اے 60 سے بلال اظہر کیانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اس کے ساتھ ساتھ این اے 61 ٹو سے پاکستان مسلم لیگ نون کے رکن قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف کا بھی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اس طرح جہلم کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 سے اور 61 سے مسلم لیگ نون کے بلال اظہر کیانی اور چوہری فرخ الطاف رکن قومی اسمبلی منتخب ہو گئے ہیں
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (رانا محمد عاصم)اایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے...
0
جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی کاروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار، شراب برآمدتھانہ پنڈدادنخان پولیس نے...
0
جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمدتھانہ...
0
bottom of page
Comments