top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم:ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار کر کےناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا

جہلم(مصطفیٰ بٹ Jhelumnews.uk )چوٹالہ پولیس کی اہم کاروائی،تفصیلات کے مطابق ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار کر کےناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا،ملزم کی شناخت سید علی رضا کے نام سے ہوئی ہے،ملزم سے پسٹل 30بور معہ روند برآمد کر لیےگئے،ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ قانون ہاتھ میں لینے والے ملزمان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمدتھانہ...

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page