دینہ(ظہیر عباسJhelumnews.uk)ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن مسلسل جاری ، تفصیلات کے مطابق 04ملزمان گرفتار ،مجموعی طور پر 05کلو 110گرام چرس ،510گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی ،دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےمنشیات فروش ملزم نعیم شہزاد کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے 02کلو 200گرام چرس برآمد کر لی گئی،سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم خاور کو گرفتار کرلیا،ملزم سے 01کلو 550گرام چرس برآمد کر لی گئی،سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اقبال کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے 01کلو 360گرام چرس برآمد کر لی گئی ،جبکہ منگلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم بلال کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے 510گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی ،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (رانا محمد عاصم)اایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے...
0
جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی کاروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار، شراب برآمدتھانہ پنڈدادنخان پولیس نے...
0
bottom of page
Comments