دینہ(ادریس چودھری)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر ملک بھر کی طرح جہلم میں بھی یوم القدس الغزہ منایا گیا جس سے ضلعی امیر جہلم ڈاکٹر قاسم محمود چوھدری ، امیر شہر حافظ ظفر اقبال ملک ، امیر تحصیل جہلم مولانا عبدالمجید جہلمی ، سابق امیر ضلع مولانا عبدالحمید جہلمی ، امیدوار پی پی 25 مرزا محمد افضال نے خطاب کیا ، حاظرین کی کثیر تعداد اس موقع پر موجود تھی ، اپنے خطاب کے دوران مقررین نے کہا کہ ھزاروں انسانوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ، اسرائیل کو اپنے کئے کی سزا ضرور مل کر رہے گی ، یاد رہے کہ ضلع بھر کی چاروں تحصیلوں جہلم ، سوہاوہ ، دینہ اور پنڈدادنخان میں گزشتہ روز دن 12 بجے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پر امن مظاہرے ھوئے
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (رانا محمد عاصم)اایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے...
0
جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی کاروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار، شراب برآمدتھانہ پنڈدادنخان پولیس نے...
0
جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمدتھانہ...
0
bottom of page
Comments