top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

دینہ!بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم مجید گرفتار


دینہ(ظہیر عباس Jhelumnews.uk)ایس ایچ او دینہ محمد عمران اور ٹیم کی اہم کاروائی ، بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار. تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او دینہ محمد عمران اور ٹیم نے اہم کاروائی کے دوران بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا۔اشتہاری مجرم کی شناخت مجید کے نام سے ہوئی۔ واقعہ کا مقدمہ 2019ء میں درج کیا گیا تھا۔واقعہ کے بعد اشتہاری مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا۔ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے ایس ایچ او دینہ محمد عمران اور ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لانے کی ہدایت کی۔

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمدتھانہ...

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page