دینہ (عرفان محبوب سے )حضرت پیر سید خادم حسین شاہ جماعتی کا 34واں سالانہ عرس مبارک انتہائی مذہبی جوش وخروش سے منایا گیا ،عرس پاک میں ہزاروں افراد کی شرکت ،فضاء درودسلام سے گونج اٹھی عرس پاک زیر صدارت جہلم کی مایہ ناز مزہبی شخصیت خلیفہ حضور فخر ملت حضرت پیر سید زاکر حسین شاہ جماعتی سجادہ نشین دربار عالیہ نکودر شریف ،زیر نگرانی انجمن غلامان مصطفے' نکودر شریف ،پیر سید رضا حسین شاہ جماعتی ،صدر چوہدری نزیر احمد جماعتی ،چوہدری ساجد محمود ،چوہدری اکرام مہدی و جملہ اراکین انجمن غلامان مصطفے' نکودر و اہلیان نکودر شریف جبکہ خصوصی آمد ودعا حضرت پیر سید نور حسین شاہ جماعتی سجادہ نشین آستانہ عالیہ دربار علی پور سیداں شریف ،مہمان گرامی پیر سید سجاد حسین شاہ ،پیر سید طالب حسین شاہ ، ڈاکٹر فضل الحق ،چوہدری ندیم خادم ،چوہدری توقیر عباس جوئیہ ،چوہدری ریاض ،چوہدری محبوب الفضل فلور مل، میاں مبشر محمود ،راجہ زین زرگر،عدیم بگا،عرس پاک میں خصوصی شرکت چوہدری اختر سونی گجر،راجہ زاہد عزیز کیانی ،محمد افضال بٹ ،سہیل اشرف، تلاوت قاری محمد علی ،نعت مدثر اقبال ،محمد عمیر نقشبندی ،شاہد کریم نقشبندی ،محمد دلنواز قادری ،عامر افضل چشتی ،افتخار احمد پٹواری ،خصوصی نعت محمد اعظم قادری لاہور جبکہ عرس پاک میں نقابت کے فرائض شہنشاہ نقابت جہلم میاں محمد عمر ہمدانی نے سر انجام دئے اہلیان علاقہ نے عرس پاک کے موقعہ پر ایصال ثواب کے لئے قرآن پاک ،درودپاک ودیگر وظائف محترم پیر سید زاکر حسین شاہ جی کو ملک کئے ،آخر میں پیر سید نور حسین شاہ جماعتی نے خصوصی دعا فرمائی
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (رانا محمد عاصم)اایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے...
0
جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی کاروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار، شراب برآمدتھانہ پنڈدادنخان پولیس نے...
0
جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمدتھانہ...
0
bottom of page
Commentaires