top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ (رانا عاصم سے)ایس ایچ او سوہاوہ احسن محمود اور ٹیم کی اہم کاروائی،اغواء اور زیادتی کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا گیا

دینہ (رانا عاصم سے)ایس ایچ او سوہاوہ احسن محمود اور ٹیم کی اہم کاروائی،اغواء اور زیادتی کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار۔سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم حارث عباس کو گرفتارکر لیا۔ تفصیل کے مطابق ملزم نے سال 2022 میں نویں جماعت کے طالب علم کو ورغلاتے ہوئے ویران جگہ پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، اشتہاری ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا۔ جسے تھانہ سوہاوہ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کرتے ہوئے گرفتار کر لیا،حکومت پنجاب اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات پر اشتہاری ملزمان کے خلاف مہم میں تیزی لائی جا رہی ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (نعیم احمد بھٹی)  یونان میں ڈوبنے والی کشتی میں منڈی بہاؤالدین کے ایک ہی گاؤں بیلان  کے 10 نوجوان سوار ،زندگی کا آخری سفر ثابت ہوا،14سالہ راحت دلاور اور 15 سالہ محمد صفدر خوش قسمت ،بچا لیا گیا

جہلم (نعیم احمد بھٹی)  یونان میں ڈوبنے والی کشتی میں منڈی بہاؤالدین کے ایک ہی گاؤں بیلان  کے 10 نوجوان سوار تھے پرمسرت زندگی کے خواب لے...

جہلم (نعیم احمد بھٹی) چنگ چی رکشہ والوں نے شہر بھر کے بازار بلاک کر کے  شہریوں کی ناک میں دم  کر دیا  ،پیدل جانے والی خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا،باازاروں میں سے موٹرسائیکل گزارنا بھی ناممکن

جہلم (نعیم احمد بھٹی) چنگ چی رکشہ والوں نے شہر بھر کے بازار بلاک کر کے  شہریوں کی ناک میں دم  کر دیا  چنگ چی رکشہ والوں نے سبزی منڈی جانے...

コメント

5つ星のうち0と評価されています。
まだ評価がありません

評価を追加
bottom of page