top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ (رانا عاصم سے)ضلع جہلم کی مشہور درسگاہ گورنمنٹ ہائی سکول میرا کے سابق ہیڈماسٹر ہزاروں لوگوں کو علم کے زیور سے آراستہ کرنے والے چوہدری حضور حسین انتقال کر گئے

دینہ (رانا عاصم سے)ضلع جہلم کی مشہور درسگاہ گورنمنٹ ہائی سکول میرا کے سابق ہیڈماسٹر ہزاروں لوگوں کو علم کے زیور سے آراستہ کرنے والے چوہدری حضور حسین انتقال کر گئے ان کو آبائی گاؤں کوٹھہ سواریا قبرستان میں ہزاروں آنکھوں کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا۔نمازجنازہ میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔مرحوم کے بیٹے غلام مرتضی اور مرحوم کے بھانجے کرنل ر سعیداقبال کے ساتھ عوامی حلقوں نے اظہار تعزیت کیا ہے

0 comments

Recent Posts

See All

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page