top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ(رانا محمد عاصم سے)منگلا کینٹ پولیس نے منشیات فروش ملزم حمزہ کورنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

دینہ(رانا محمد عاصم سے)ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر پولیس تھانہ منگلا کینٹ کی اہم کارروائی، منشیات فروش ملزم گرفتار کر لیا۔ تفصیل کے مطابق منگلا کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم حمزہ کورنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے 2کلو 200 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمدتھانہ...

コメント

5つ星のうち0と評価されています。
まだ評価がありません

評価を追加
bottom of page