top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ(رانا محمد عاصم)ڈی پی او ناصر محمود باجوہ نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دئیے

دینہ(رانا محمد عاصم)ڈی پی او ناصر محمود باجوہ نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دئیے۔ ذرائع کے مطابق ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اسد ابوبکر کو تبدیل کرکے ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ جبکہ سب انسپکٹر اللہ دتہ کو ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ تعینات کردیا ہے۔ ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ ظہیر الدین بابر کو تبدیل کرکے ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان، عثمان تصدق جنجوعہ کو تھانہ پنڈدادنخان سے تبدیل کرکے ایس ایچ او تھانہ دینہ تعینات کردیا ہے جبکہ تھانہ دینہ کے ایس ایچ او احسان عباس کا پولیس لائن تبادلہ کر دیا گیا ہے

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (نثار احمد مغل) ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شمریز کو گرفتار کر لیا

جہلم (نثار احمد مغل) ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی...

دھریالہ جالپ (شیخ عبدالعزیز+شاہد محمود بٹ) تھانہ للہ کی حدود میں ایک ہی رات میں نامعلوم چور متعدد گھروں کا صفایا کر گئے، گاؤں کنڈل میں چوروں نے ایک ہی رات میں پانچ گھروں کو نشانہ بنایا

دھریالہ جالپ (شیخ عبدالعزیز+شاہد محمود بٹ) تھانہ للہ کی حدود میں ایک ہی رات میں نامعلوم چور متعدد گھروں کا صفایا کر گئے تھانہ للہ کے گاؤں...

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page