top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ(سہیل انجم قریشی) پولیس چوکی سٹی دینہ کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی منشیات فروش کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا

دینہ(سہیل انجم قریشی) پولیس چوکی سٹی دینہ کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی منشیات فروش کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انچارج پولیس چوکی سٹی دینہ ملک سجاد حسین نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عارف ولد فقیر محمد حال مقیم اقبال ٹاون دینہ سے 44بوتلیں ولائتی شراب اور پچاس لیٹر دیسی شراب برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا انچارچ چوکی پولیس کا کہنا تھا کہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page