top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

دینہ!شراب سپلائر ملزم حسنین کو گرفتار کرلیا گیا

جہلم (ظہیر عباس Jhelumnews.uk)جہلم پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،تفصلات کےمطابق، ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم حسنین کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 06 لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائےگی۔

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمدتھانہ...

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page