top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

دینہ:مجاہد حسین میر آف منارا کے گھر سینئر صحافی ظہیر عباس اور پروفیسر خورشید علی ڈار کی ایک طویل نشت

جہلم ( پروفیسر خورشید علی ڈار)

ہم خیال دوستوں کا اچانک ملنا خوشگوار لمحات تھے مجاہد حسین میر آف منارا کے گھر سینئر صحافی ظہیر عباس اور پروفیسر خورشید علی ڈار نے ایک طویل نشت کی محترم مجاہد حسین میر نے اچانک خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ ہمارا معاشرہ کس قدر خلاف توقع تباہ ہو گیا ہے حقیقت میں ہماری نوجوان نسل اہل بیت کے قربت سے محروم ہیں قربانی دینا سخاوت کرنا معاف کرنا مخلوق خدا کی عملی خدمت کرنا دنیا کے بجائے آخرت کا سوچنا آل محمد کا شیوہ تھا آج ہم نام کے مسلمان رہ گئے ہیں مادہ پرستی اس قدر ہوگئی ہے کہ ہم قریبی رشتہ داروں اور پڑوسیوں کے حقوق پامال کرنے میں شرم محسوس نہیں کرتے مجاہد حسین میر کا مزید کہنا تھا کہ مخلص دوستوں کو اپنا وقت نکال کر روحانی محفل اٹینڈ کرنی چاہیے انہوں نے دوستوں کے اعزاز میں پر تکلف ٹی پارٹی کا بھی انتظام کیا

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمدتھانہ...

Commentaires

Noté 0 étoile sur 5.
Pas encore de note

Ajouter une note
bottom of page