دینہ(نثار احمد مغل )بے نظیر انکم سپورٹ سیمائی قسط 12 مئی سے عوام الناس کو جاری کی جاۓ گی اور اس میں رقم کی ادائیگی کی جاۓ گی ممتاز احمد بے نظیر نشو نما پروگرام کے سوشل موبلا ئیزر نے تحصیل پریس کونسل کے صدر نثار احمد مغل سے گفتگو کے دوران کہا کہ تحصیل آفس دینہ کی بالائی منزل پر جو عورتیں بے نظیر انکم سپورٹ سے استفادہ ہورہی ہیں ان کی سہولت کے پیش نظر اسسٹنٹ کمشنر دینہ کی منظوری سے مذکورہ ایک ہی چھت کے نیچےعورتوں کو رقم کی ادائیگی کی جاۓ گی جو 12 مئی سے سٹارٹ ہوری ہے جس کا آغاز چھ مئی سے تحصیل آفس دینہ میں رقم کی ادائیگی کی جائے گی جو حاملہ عورتیں ہیں جہنوں نے اندراج نہیں کروایا ان کے اٹھارہ ماہ سے کم عمر بچی یا بچہ ہے اس کو وظیفہ اور خوراک بھی ملے گی وہ تحصیل آفس میں جو خواتین بے نظیر انکم سپورٹ سے رقم وصول کررہی ہیں جون سے قبل جو حقدار عورتیں ہیں وہ اپنا اندراج کروائیں تاکہ جون تک ان کا نام لسٹ میں شامل کیا جاۓ گا اور جون کے بعد کسی قسم کی کوئی انٹری نہیں ہوگی جو عورتیں اندراج کروائیں گی ان کو رقم ملے گی نادرا بے فارم ساتھ لے کر آۓ جو عورتیں بیوہ یا طلاق یافتہ ہیں اپنا شناختی کارڈ نادرہ سے تصدیق شدہ اپڈیٹ سرٹیفیکیٹ ساتھ لائیں مذید رہنمائی اور شکایت کی صورت میں تحصیل پریس کونسل دینہ کے صدر نثار احمد مغل سے رہنمائی کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں 03005416144
top of page
bottom of page
Comments