top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ:پنجاب پولیس کے سابق اے ایس آئی ملک سجاد احمد کے صاحبزادے ملک حمزہ علی کی شادی کی تقریب



دینہ(رضوان سیٹھی Jhelumnews.uk ) پنجاب پولیس کے سابق اے ایس آئی ملک سجاد احمد کے صاحبزادے ملک حمزہ علی کی شادی ملک محمد ایوب (مرحوم) کی صاحبزادی کے ساتھ بخیرو خوبی انجام پائی ، شادی کی پروقار تقریب میں علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی ، جس میں ملک بلال، ملک حسن ، ملک طارق ، ملک لطیف ، ملک شفیع ، ملک ارشد ، ملک اعجاز انسپکٹر پنجاب پولیس ، ملک یاسر ، ملک جمشید ، ملک فواد ، ملک بنارس ، ملک آزاد ، ملک یونس ، ملک ایاز ، ملک سرفراز ، ملک عمر ، ملک سلیمان ، ملک شفیق ، ملک راشد ، ملک نعمان ، ملک عمیر ، ملک عنصر ، ملک شبیر ، ملک عرفان ، ملک رضوان ، ملک شکیل ، ملک واجد ، سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی اور بعد ازاں پنجاب پولیس کے سابق اے ایس آئی ملک سجاد احمد کے صاحبزادے ملک حمزہ علی کی شادی پر ڈھیروں مبارکباد دیں

0 comments

Recent Posts

See All

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page