top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ:چوہدری شہزاد پرویز کے بھائی چوہدری احتشام پرویز شادی کے بندھن میں بندھ گئے



دینہ ( رضوان سیٹھی سے) دینہ میونسپل کمیٹی کے الیکٹریشن چوہدری شہزاد پرویز کے بھائی چوہدری احتشام پرویز گزشتہ روز شادی کے بندھن میں بندھ گئے ، شادی کی پروقار تقریب بڑی دھوم دھام سے منعقد ہوئی ، دعوت ولیمہ کی تقریب میں دوستوں سمیت علاقہ بھر کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز میونسپل کمیٹی دینہ کے الیکٹریشن چوہدری شہزاد پرویز کے بھائی چوہدری احتشام پرویز گزشتہ روز شادی کے بندھن میں بندھ گئے ، شادی کی پروقار تقریب میں دوستوں سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی جبکہ دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی جس میں چوہدری کامران پرویز ، چوہدری زین پرویز ، چوہدری نقیب الرحمن ، معروف صحافی رضوان سیٹھی ، عمر بٹ ، محمد رمضان ، جبران علی ، حامد اسلام ، عمر فاروق ، احمد خان ، توقیر ماجد ، محمد آلیان ، راجہ عمیر ، ذیشان شاہ ، زین پرویز ، محمد عثمان ، تصور پرویز سمیت علاقہ بھر کی سماجی ، سیاسی ، کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

0 comments

Recent Posts

See All

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page