دینہ(ظہیر عباسJhelumnews.uk)ایس ایچ اور دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، تفصیلات کے مطابق چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا گیا ،مجرم طاہر عباس گذشتہ 05سال سے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب تھا ،مجرم گرفتاری سے بچنے کہ لیے روپوش ہو گیا تھا ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ اشتہاری مجرمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں جن کے خلاف کریک ڈائون جاری رہے گا
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (رانا محمد عاصم)اایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے...
0
جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی کاروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار، شراب برآمدتھانہ پنڈدادنخان پولیس نے...
0
bottom of page
Comentarios