top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

ضلع جہلم بھی ایمرجنسی ،ساہنس دمہ اور مرگی کے امراض کی ادویات ناپید۔ شہری ادویات کیلیے فارمیسی اور میڈیکل سٹورز پر مارے مارے پھرنے لگے


جہلم ( پروفیسر خورشید علی ڈار)

ڈپٹی کمشنر جہلم اور ڈرگ انسپکٹر کی کاوشوں سے مسئلہ کو حل کیا جا سکتا ہے پاکستان کے دوسرے حصوں کی طرح ضلع جہلم بھی . ایمرجنسی ،ساہنس دمہ ،اور مرگی کے امراض کی ادویات ٹگرال سیرپ و گولیاں۔دمہ اور ساہنس کی روانی کیلیے وینٹولین گولیاں اور وینٹولن پمپ ،ڈسٹریبیوٹرز کی اجارہ داری کے بینٹ چڑی ہوہی ہیں۔ یہ ادویات مریض بغیر کسی وقفہ کے باقاہیدگی سے استعمال کرتا ہے۔وقفہ ہونے کی صورت میں دورہ پڑھ سکتا ہے ۔جو کہ جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ماہ دو ماہ میں ایک پپیس ریٹیلرز کو سپلاہی کر دیا جاتا ہے۔جبکہ ان ادویات کے مریض مستقل طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ادویات نہ ملنے کی وجہ سے مریض سڑکوں گلیوں اور نالوں میں گر کر جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔جبکہ ان کے وارثین ان ادویات کیلیے فارمیسی اور میڈیکل سٹورز پر مارے مارے پھر رہے ہوتے ہیں جکہ کیمسٹ و ڈرگسٹ کا کہنا ہے کہا ادویات کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کیا جا چکا ہے اس کے باوجود ایمرجنسی میڈیسن مارکیٹ میں نایاب ہیں متعلقہ ذمہ داران کو اپنا فرض دیانتداری سے نبھانا چاہیے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page