top of page
Writer's pictureJhelum News

ملزم الفت المعروف چائنو سے 1260 گرام چرس ، مدثر سے 10لیٹر دیسی شراب، ملزم مظہر سے10 لٹر شراب برآمد

ویلڈن جہلم پولیس چوکی کھیوڑہ ڈی پی او جہلم کے احکامات کی روشنی میں منشیات فروش عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،پولیس چوکی کھیوڑہ انچارج پولیس چوکی نذر عباس ASI , غلام عباس ASI اور انکی پولیس ٹیم ،محرر چوکی اسد عباس، حسن علی محرر چوکی ،منصور سعید، مبارک علی،مدثرحسین ،محمدوقاص،محمد مدثر ،شہباز اقبال ،کی انتہائی اہم کاروائی موت کے سوداگر ملزمان کی شناخت،مرثر حسین ،الفت حسین المعروف چائنو ، مظہر حسین کے ناموں سے ہوئی ہے ملزم الفت حسین منشیات فروش جبکہ شراب سپلائر ملزم مدثر حسین،ملزم مظہر حسین، گرفتار ، ملزم الفت حسین المعروف چائنو سے 1260 گرام چرس ملزم مدثر حسین سے 10لیٹر دیسی شراب اور ملزم مظہر حسین سے 10لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی گئی ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیےگئے پولیس چوکی کھیوڑہ کا منشیات فروشوں کے خلاف تیزی سے آپریشن جاری ہے سماجی حلقوں کا ڈی پی او جہلم پولیس چوکی کھیوڑہ کو خراج تحسینویلڈن جہلم پولیس چوکی کھیوڑہ ڈی پی او جہلم کے احکامات کی روشنی میں منشیات فروش عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری( ملک ندیم سرور اعوان سے )پولیس چوکی کھیوڑہ انچارج پولیس چوکی نذر عباس ASI , غلام عباس ASI اور انکی پولیس ٹیم ،محرر چوکی اسد عباس، حسن علی محرر چوکی ،منصور سعید، مبارک علی،مدثرحسین ،محمدوقاص،محمد مدثر ،شہباز اقبال ،کی انتہائی اہم کاروائی موت کے سوداگر ملزمان کی شناخت،مرثر حسین ،الفت حسین المعروف چائنو ، مظہر حسین کے ناموں سے ہوئی ہے ملزم الفت حسین منشیات فروش جبکہ شراب سپلائر ملزم مدثر حسین،ملزم مظہر حسین، گرفتار ، ملزم الفت حسین المعروف چائنو سے 1260 گرام چرس ملزم مدثر حسین سے 10لیٹر دیسی شراب اور ملزم مظہر حسین سے 10لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی گئی ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیےگئے پولیس چوکی کھیوڑہ کا منشیات فروشوں کے خلاف تیزی سے آپریشن جاری ہے سماجی حلقوں کا ڈی پی او جہلم پولیس چوکی کھیوڑہ کو خراج تحسین



0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمدتھانہ...

コメント

5つ星のうち0と評価されています。
まだ評価がありません

評価を追加
bottom of page