جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk)جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاون جاری، 02ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد،تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عرفان کو گرفتار کر کے رائفل44 بور معہ رونڈ برآمد کر لیے،جبکہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم راج ولی کو گرفتار کرکے بندوق 12 بور معہ رونڈ برآمد کر لیے،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ قانون شکن عناصر کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (رانا محمد عاصم)اایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے...
0
جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی کاروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار، شراب برآمدتھانہ پنڈدادنخان پولیس نے...
0
bottom of page
Comments