دینہ(رضوان سیٹھی Jhelumnews.uk ) پاکستان کا دوسرا بڑا آبی ذخیرہ منگلا ڈیم پانی سے بھر گیا، منگلا ڈیم میں پانی کی 1242فٹ گنجائش تھی جو مکمل طور پر بھر گیا آج کسی بھی وقت 75000 کیوسک پانی کسی بھی وقت چھوڑا جا سکتا ہے، منگلا انتظامیہ نے جہلم اور میرپور ڈپٹی کمشنر کو الرٹ اور نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا اس سلسلے میں کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کے لیے ریسکیو 1122اور محکمہ ہیلتھ کو الرٹ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا دوسرا بڑا آبی ذخیرہ منگلا ڈیم جس میں پانی کی 1242فٹ گنجائش تھی جو مکمل طور پر بھر گیا جس سے آج کسی بھی وقت 75000کیوسک پانی چھوڑا جا سکتا ہے ، س سلسلے میں منگلا ڈیم کی انتظامیہ نے ڈپٹی کمشنر جہلم ، ڈپٹی کمشنر میرپور کو الرٹ اور نوٹیفیکیشن جاری کر دیا اس سلسلے میں ریسکیو 1122اور محکمہ ہیلتھ کو الرٹ کر دیا گیا، دریائے جہلم کے کنارے اور نشیبی علاقوں میں رہنے والے افراد کو الرٹ جاری عوام کو دریائی راستے کم سے کم استعمال کرنے کی ہدایت ۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نثار احمد مغل) ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی...
0
دھریالہ جالپ (شیخ عبدالعزیز+شاہد محمود بٹ) تھانہ للہ کی حدود میں ایک ہی رات میں نامعلوم چور متعدد گھروں کا صفایا کر گئے تھانہ للہ کے گاؤں...
0
bottom of page
コメント