دینہ (ادریس چودھری سے )موٹر وے پولیس نے راولپنڈی سے چوری شدہ گاڑی صوابی کے قریب برآمد کر لی۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقہ پولیس اسٹیشن صدر واہ سے ایک سفید کرولا چوری ہو گئی ، جس کی اطلاعات موٹروے پولیس کے پاس موجود تھی اور تلاش جاری تھی۔موٹروے ایم ون کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب ایک گاڑی لاوارث حالت میں پائی گئی تفتیش کرنے پر پتہ چلا کہ یہ وہی گاڑی ہے جو راولپنڈی سے چوری ہوئی تھی ۔گاڑی پر جالی نمبر پلیٹ لگائی گئی تھی۔گاڑی کو حفاظتی تحویل میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی۔ابتدائی قانونی کاروائی مکمل کرنے کے بعد مزید قانونی کاروائی کے لیے ، گاڑی کو متعلقہ پولیس سٹیشن کے حوالے کر دیا گیا۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (رانا محمد عاصم)اایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے...
0
جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی کاروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار، شراب برآمدتھانہ پنڈدادنخان پولیس نے...
0
جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمدتھانہ...
0
bottom of page
Comments